Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

سینیئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کر گئے

شگفتہ اعجاز نے بتایا کہ ان کے شوہر کا انتقال ہو گیا ہے۔ انہوںنے اپنے فالوورز سے درخواست کی کہ وہ ان کی مغفرت کے لیے دعائیں پڑھیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینیئر آرٹسٹ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کر گئے۔وہ طویل عرصے سے بیمار تھے ۔ان کے انتقال کی خبراداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر دی۔

پوسٹ میں شگفتہ اعجاز نے اپنے شوہر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ان کے شوہر بروز جمعرات خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔

گلوکارہ اور ماڈل آئمہ بیگ کی سوشل میڈیا پر بولڈ تصاویر وائرل ،مداح بھڑک اٹھے

یہ بھی پڑھیں