Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

معروف بالی ووڈ اداکارہ کے والد نے چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

ممبئی (نیوز ڈیسک)معروف بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے چھت سے چھلانگ کر خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع اپنی رہائشگاہ کی چھت سے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اور بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کے درمیان طلاق ہوگئی

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر عمارت کو گھیرے میں لے لیا ہے ، حکام ابھی تک خودکشی کے پیچھے کی ممکنہ وجوہات معلوم نہیں کر سکے۔حکام کے مطابق والد کی خودکشی کے وقت اداکارہ گھر میں موجود نہیں تھیں۔ خودکشی کی خبر ملتے ہی ملائکہ اروڑا اپنے دیگر اہلخانہ اور سابق شوہر ارباز خان کے ہمراہ اپنے والد کی رہائشگاہ پر پہنچ گئی ہیں۔

خریدنا ہے تو ابھی خریدیں ، ٹویوٹا کرولا کراس کی قیمتوں میں یکدم زبردست کمی

یہ بھی پڑھیں