عمران خان نے دُکھی انسانیت کے لیے جو کچھ کیا وہ کسی اور نے نہیں کیا، اداکارہ ریشم
اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ انہیں عمران خان بطور سیاستدان نہیں بلکہ ایک انسان کے بے حد پسند ہیں کیونکہ انہوں نے جو کچھ دُکھی انسانیت کے لیے کیا وہ کسی اور نے نہیں کیا۔حال ہی میں اداکار احمد