سوناکشی اور ظہیر کی شادی کب تک چلے گی؟ پیشگوئی کردی گئی
ممبئی (شوبز ڈیسک )گذشتہ دنوں شادی کے بندھن میں بندھنے والی سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کو ایک ہفتہ ہوا نہیں کہ سوشل میڈیا پر ان کی علیحدگی پر تبصرے شروع ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک
