ساتھی اداکار سےرومانوی کردار ادا کرتے ہوئے محبت ہوگئی تھی، نوال سعید
کراچی(شوبز ڈیسک)اداکارہ نوال سعید نے نام لیے بغیر کہا ہے کہ انہیں ڈراموں میں ساتھی اداکار کے ساتھ رومانوی کردار کرنے کے دوران محبت ہوگئی تھی لیکن بعد میں راہیں جدا کرلیں۔ نوال سعید نے حال ہی میں نجی ٹی