لیجنڈری غزل گائیک مہدی حسن کے صاحبزادے دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے
(اوصاف نیوز)لیجنڈری غزل گائیک مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی شدید دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے، جس سے اہلِ خانہ،ساتھیوں اور مداحوں میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سجاد مہدی