وزیراعلیٰ بنتے ہی اداکار وجے کا گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینے کا حکم
(اوصاف نیوز)ٹریبیون انڈیا کے مطابق جوزف وجے چندرشیکھر کی پارٹی تملگا ویٹری کژگم (ٹی وی کے) اسمبلی میں اکثریتی جماعت بن کر ابھری ہے، نئے وزیراعلیٰ نے ریاست میں خواتین کے تحفظ کے لیے سپیشل فورس بنانے اور انسداد منشیات