Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

بابر اعظم اور امام الحق عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

پاکستانی کرکٹرز بابر اعظم اور امام الحق عمرہ ادا کرنے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔

 

 مزید پڑھیں:   وزیراعظم کا قومی ہیرو ارشد ندیم کو 25 لاکھ کا انعام، شاباشی بھی دے ڈالی

 

اطلاعات کے مطابق پاکستانی کرکٹر بابر اعظم لاہور سے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔

 

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا سیزن 9 حال ہی میں ختم ہوا ہے جس میں بابر اعظم کی قیادت میں پشاور زلمی پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں