Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

محمد رضوان کی اسکین رپورٹ کا ماہرین سے معائنہ کروانے کا فیصلہ

پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی اسکین رپورٹ ماہرین سے معائنہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اسکین رپورٹ کا انگلینڈ میں کنسلٹنٹ سے جائزہ لیا جا رہا ہے، پی سی بی طریقہ کار کے مطابق مشاورت مکمل کر رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ معائنے اور مشاورت کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بقیہ میچز میں شرکت کا فیصلہ کیا جائے گا۔

 مزید پڑھیں:  پاکستان کا اسپورٹس ٹورنامنٹ،گیمرز 2024 کے شو ڈاؤن کے لیے اکٹھےہو گئے

محمد رضوان ٹانگ کی تکلیف میں مبتلا ہیں، دو روز قبل ان کا سکین کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق محمد رضوان کی نیوزی لینڈ کے خلاف بقیہ میچوں میں شرکت مشکوک ہے۔

یہ بھی پڑھیں