Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

قومی ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان

قومی ویمن ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

بسمہ معروف نے 276 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی جو ایک قومی ریکارڈ ہے۔ انہوں نے بین الاقوامی کرکٹ میں 6262 رنز بنائے اور 80 وکٹیں حاصل کیں۔

 مزید پڑھیں:  مریم نواز نے پولیس وردی پہن لی خواتین پولیس کی تعداد بڑھانے کا اعلان

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ، ساتھی کھلاڑیوں، اہل خانہ اور مداحوں نے ہر قدم پر میرا ساتھ دیا۔

32 سالہ بسمہ معروف نے کہا ہے کہ وہ اس کھیل کو الوداع کہہ رہی ہیں جس سے انہیں بہت پیار ہے۔ کرکٹ کا یہ سفر یادگار رہا۔ یہ یادیں ہمیشہ رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں