Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاریاں جاری، آسٹریلوی کرکٹ سکواڈ کا اعلان، مچل مارشل کپتان مقرر

سڈنی (نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کی مختلف ممالک میں تیاریاں جاری ،نیوزی لینڈ، افغانستان کے بعد آسٹریلیا نے بھی مچل مارشل کی قیادت میں اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے اسٹار بیٹر مچل مارش کو ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ، افغان کرکٹ بورڈ کا15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
سلیکشن کمیٹی کے سربراہ جارج بیلی نے ٹیم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انجری سے نجات حاصل کرنے والے آیشٹن ایگر کی ٹیم میں واپسی ہوئی ، جس سے بالنگ اٹیک کو سہارا ملے گا۔اسٹیو اسمتھ اور مارنوس لبوشین ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگئے،

کپتان مچل مارش، ایشٹن آیگر، پیٹ کمنز، ٹم ڈیوڈ، نیتھن ایلس، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلیس، گلین میکسویل، مچل اسٹارک، مارکس اسٹونیس، میتھیو ویڈ، ڈیوڈ وارنر، ایڈم زمپااس سے قبل بھارت، انگلینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں اپنے اپنے اسکواڈ کا اعلان کرچکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں