Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال کے آخر میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی جہاں 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے جائیں گے۔

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ،کب ؟براہ راست کہاں دیکھا جا سکے گا ؟ جانیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کا جنوبی افریقہ کا یہ ساتواں ٹیسٹ دورہ ہوگا۔ قومی کرکٹ ٹیم رواں سال دورہ آسٹریلیا میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔

پاکستانی ٹیم اس سال جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے ساتھ سہ ملکی ون ڈے سیریز بھی کھیلے گی۔اس کے علاوہ پاکستان اسی سال بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی میزبانی بھی کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں