انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔
نارتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی کپتان ندا ڈار ویمنز ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ 137 وکٹیں لے کر بولر بن گئیں۔
مزید پڑھیں: احسن اقبال کا قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے لاکھوں روپے کے انعام کا اعلان
137 ویں وکٹ لینے کے بعد ندا ڈار نے آسٹریلیا کی میگن شٹ کا 136 وکٹوں کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

