Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کیلئے بُری خبر

نیویارک(ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے بڑے میچ کے لیے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو فٹنس ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہناہے کہ جسپریت بمراہ نیٹ میں پریکٹس کے دوران پاؤں کی تکلیف کاشکار ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے خلاف میچ آج نیویارک کے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔

نیویارک کے اسٹیڈيم میں اب تک ورلڈکپ کے ہوئے میچز میں وکٹ توقعات کے مطابق دکھائی نہيں دی ، آئی سی سی بھی وکٹ کے معیار پر مطمئن نہیں ، وکٹ کی درستی کے لیے کام شروع کردیا گیا۔

مزیدپڑھیں :پاکستان کی سرمایہ کاری کی اپیل چین میں فلیٹ گر گئی: ایک گم شدہ موقع!

یہ بھی پڑھیں