Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

عامر جمال بنگلہ دیش کیخلاف کرکٹ سیریز سے باہر ہو گئے

لاہور( نیوزڈیسک) پاکستان کے آل راؤنڈر عامر جمال بنگلا دیش کے خلاف سیریز سے باہرہو گئے ہیں،عامر جمال رواں سال کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے کمر کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ عامر جمال کی اسکواڈ میں شمولیت فٹنس سے مشروط تھی۔ عامر جمال کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس بہتر بنانے کا مشورہ دیا گیا ہے،

بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے شان مسعود کو کپتان اور سعود شکیل کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ عبداللہ شفیق،بابر اعظم،خرم شہزاد،میر حمزہ،محمدعلی، محمد ہریرہ اور محمد رضوان اسکواڈ میں شامل ہیں۔ نسیم شاہ،صائم ایوب،سلمان علی آغا،سرفراز احمد اور شاہین آفریدی بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اجلاس جمعہ کو اسلام آباد میں طلب کرلیا

یہ بھی پڑھیں