Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

معروف کرکٹر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر دیا گیا

بنگلہ دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر ڈھاکہ میں قتل کا مقدمہ درج ہو گیا۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر گارمنٹس فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام عائد ہے،مقتول کے والد نے جمعرات کو ڈھاکہ کے تھانے میں قتل کا مقدمہ درج کرایا،کرکٹر شکیب الحسن کو سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کیساتھ مقدمہ قتل میں نامزد کیا گیا۔یاد رہے کہ شکیب الحسن نے عوامی لیگ کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیا تھااوروہ شیخ حسینہ کی حکومت کا حصہ رہے، شکیب الحسن اس وقت پاکستان میں موجود ہیںاور بنگلہ دیش کی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔

بلوچستان کےنوجوان مراد علی نےقراقرم کی سب اونچی چوٹی براڈ پیک سرکرلی

یہ بھی پڑھیں