Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

پاکستانی باکسرمحمد وسیم نے ورلڈ بینٹم ویٹ رینکنگ فائٹ جیت لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ورلڈ بینٹم ویٹ رینکنگ فائٹ جیت لی۔قومی باکسر نے جارجیا کے جابا میمیشی کو تیسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔پاکستان کےباکسر نے ڈبلیو بی ایف کی رینکنگ فائٹ میں جارجیئن باکسر کو ناک آؤٹ کیا۔

تفصیلات کے مطابق جارجیا کے باکسر جابا میمیشی سے عالمی رینکنگ فائٹ تقریبا 7 منٹ تک جاری رہی، محمد وسیم ناک آؤٹ کے ذریعے اپنی 9 فائٹ جیت چکے ہیں۔مجموعی طور پر ان کے پاس 15 پروفیشنل فائٹس کا ریکارڈ ہے۔

قومی باکسر 13 فائٹس میں کامیاب اور 2 میں ناکام رہے۔
کراچی کے لوگوں کی سمیں غیر ملکیوں کو فروخت ،نیاانکشاف

یہ بھی پڑھیں