Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

شہباز حکومت کا بھارتی کرکٹ شائقین کو بڑی تعداد میں ویزےجاری کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے اپنی تیاریاں جاری رکھی ہوئی ہیں اور اس حوالے سے حکومت پاکستان نے بھی بڑی تعداد میں بھارتی فینز کو ویزا دینے کی تیاری مکمل کر لی۔

ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے میچز دیکھنے والے فینز کو بڑی تعداد میں ویزے دیئے جائیں گے اور انہیں پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا جائے گا ۔پاکستان نے بی سی سی آئی کو بارڈر قوانین میں نرمی کے حوالے سے آگاہ کر دیا ہے ، چیمپئنز ٹرافی میں شریک تمام ٹیموں کے شائقین کو آئی سی سی قوانین کی روشنی میں ویزے جاری کئے جائینگے۔

صدر مسلم لیگ ن نواز شریف اور مریم نواز کادورہ برطانیہ مکمل ،وطن واپس پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں