لاہور( اوصاف نیوز)پاکستانی کرکٹر حیدر علی کیخلاف زیادتی کیس ناکافی شواہد کے باعث خارج کر دیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق پاکستانی کرکٹر حیدرعلی کے زیادتی کیس میں الزامات ثابت نہ ہو سکے،پولیس نے حیدر علی کیخلاف اضافی وقت لیا لیکن کوئی الزام ثابت نہ ہو سکا۔ پاکستانی کرکٹر حیدر علی کوچند گھنٹے میں پاسپورٹ بھی واپس مل جائے گا۔
مزید پڑھیں:فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے اضافہ


