آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
پرتھ(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا نے بھارت کو سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ آسٹریلیا اور بھارت کے خلاف 3 ون ڈے انٹرنیشنل پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ