سرفراز احمد کی جگہ سابق کپتان کو ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کو سرفراز احمد کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔ نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق رواں سال اپریل میں ٹیسٹ ہیڈ کوچ مقرر کیے جانے والے سرفراز