انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 90 رنز کے بڑے مارجن سے شرمناک شکست
دبئی(سپورٹس ڈیسک)انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے دی۔ بھارتی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 240 رنز بنائے، جواب میں پاکستانی ٹیم 150 رنز ہی بناسکی۔ آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں

