اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹرنیٹ سروسز میں مسلسل خلل ٹھیک کرنے کی تاریخ 24 ستمبر مقرر ۔فروری2021 سےاب تک ہونیوالی انٹرنیٹ خرابیوں سے متعلق وزارت آئی ٹی نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع.
31 جولائی 2024 کو پی ٹی سی ایل سسٹم کے روٹ کی تربیت میں خرابی کو چند گھنٹے میں حل کیا گیا۔ 17 جون 2024 کو ایس ای اے ایم ای ڈبلیو ای 4 میں زیر سمندر کٹاؤ ہوا۔کٹاؤ کی باعث 1500جی بی پی ز کی کمی ہوئی،
انٹرنیٹ سروسز میں مسلسل خلل کو 24 ستمبر کے اختتام تک ٹھیک کر لیا جائے گا۔ فروری 2024 ،اپریل 2023،نومبر 2022 ، فروری 2022، فروری 2021 کی خرابیوں کو چند گھنٹے میں حل کر لیا گیا، فروری 2022 میں ہونے والی خرابی کو تین ماہ میں حل کیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ : لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسرکوچیئرمین نادرا کے عہدے سے ہٹانے کا حکم


