Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

نادرا کا اہم اقدام؛ شہریوں کیلئے ایک اور بڑی سہولت

نادرا کی جانب سے ملک بھر میں شہریوں کو بھرپور سہولت فراہم کرنے کے لئے ایک اور اہم اقدام سامنے آیا ہے۔

نادرہ کی جانب سے جاری کردہ فیس بک پوسٹ کے مطابق جانشینی سرٹیفکیٹ بنوانے کی سہولت اب تمام نادرا مراکز میں موجود ہے، اب ملک بھر میں نادرا کے کسی بھی مرکز پر تشریف لائیں اور اپنی درخواست جمع کرائیں۔

مزیدپڑھیں:ایپل کمپنی کے آئی فون 17 سستے، نئی قیمتیں سامنے آگئیں

یہ بھی پڑھیں