لچکدار مٹیریل سے بنا سولر پینل کتنا فائدہ مند ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
سڈنی (نیوزڈیسک)سائنس دانوں نے ایک نئے لچکدار مٹیریل سے سولر پینل بنا کر فوٹو وولٹیک (سولر پینلز) کی دنیا میں ایک نیا انقلاب برپا کردیا ہے۔ یونیورسٹی آف کیمبرج، موناش یونیورسٹی، یونیورسٹی آف سڈنی اور یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز