یوٹیوب ٹی وی اشتہارات میں نئی تبدیلی، تیس سیکنڈ کے لازمی اشتہارات متعارف
یوٹیوب ٹی وی اشتہارات میں ایک بڑی تبدیلی متعارف کرائی جا رہی ہے جو ممکن ہے بہت سے صارفین کو پسند نہ آئے۔ اس تبدیلی کے تحت ٹی وی ڈیوائسز پر ویڈیوز دیکھنے سے پہلے طویل اشتہارات دکھائے جائیں گے۔
