سام سنگ کا پہلا ’ ٹرائی فولڈ‘ فون کب لانچ کیا جائے گا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
سئیول(نیوز ڈیسک)سام سنگ اپنا پہلا Tri-Fold اسمارٹ فون آئندہ ماہ متعارف کرانے والا ہے۔ معروف ٹِپ اسٹَر کے مطابق، کمپنی طویل عرصے سے اس منصوبے پر کام کر رہی ہے اور اب اس کی اہم خصوصیات اور ممکنہ لانچ ڈیٹ