طلباءمیں تقسیم نہ ہونیوالے لیپ ٹاپ بڑی تعداد میں مکمل طور پر ناکارہ ہونے کا انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کی لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت خریدے گئے لیپ ٹاپس کی بڑی تعداد خراب ہو گئی ہے، جس کا انکشاف اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس کی تازہ دستاویزات میں ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ان لیپ