Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

آج بروزپیر14 اکتوبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) پیرکے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کی توقع۔پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات سرد رہنے کی توقع۔

سندھ – مکران کے ساحلی علاقوں میں بعد از دوپہر گردآلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پربارش کا امکان۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت 40،بہاولپور ،دادو،شہید بینظیر آباد، رحیم یار خان اورلسبیلہ میں 39 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں