اسلام آباد( نیوز ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان۔اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان۔
گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت 42، شہید بینظیر آباد 41، چھور، میرپور خاص، حیدرآباد، مٹھی اور سکرنڈ میں 40 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
