Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

آج بروزپیر28 اکتوبر موسم کیسا رہے گا؟جانئے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اور خطہ پوٹھوہارمیں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ میں گرم رہا۔آج ریکارڈکئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: لسبیلہ، شہید بینظیر آباد 43،حیدرآباد، سکرنڈاور مٹھی میں 41ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پیر کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ شام/رات میں تیز ہواؤں/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور پی سی بی آمنے سامنے، بڑا قدم اٹھائے جانے کا امکان

یہ بھی پڑھیں