اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی پنجاب میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند و بالا پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔
اسلام آباد اور گرد و نواح میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اور بالائی پنجاب میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند وبالا پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان۔
ستاروں کی روشنی میں آج بروزمنگل،29 اکتوبر آپ کا کیرئر،صحت، دن کیسا رہے گا ؟
