اسلام آباد( نیوز ڈیسک )پیر روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ۔ پنجاب کے بعض مشرقی اضلاع میں سموگ / ہلکی دھند چھائے رہنے کا امکان ۔
پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ۔ پنجاب کے چند میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ / ہلکی دھندچھائے رہنے کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علا قوں میں سرد رہا۔
پنجاب کے زیادہ تر علا قے سموگ /شدید دُ ھند کی لپیٹ میں رہے۔آج ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی07اورکلام میں منفی 02ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ستاروں کی روشنی میں آج بروزپیر،18نومبر2024 آپ کا کیرئر،صحت، دن کیسا رہے گا ؟

