Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

آج بروزبدھ20 نومبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں کے موسم کا حال جانئے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ۔ پنجاب کے چند میدانی علاقوں میں سموگ / دُھندچھائے رہنے کا امکان ۔بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ۔ پنجاب کے چند میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ / دُھندچھائے رہنے کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علا قوں میں سرد رہا۔ پنجاب کے چند میدانی علا قے سموگ / دُ ھند کی لپیٹ میں رہے۔

آج ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 08 ، سکردومنفی05، استورمنفی04، گوپس منفی03 کالام میں منفی 02ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پی ٹی آئی احتجاج ،پولیس نے سامان باندھ لیا،کیا ہوگا؟جانئے

یہ بھی پڑھیں