اسلام آباد(اوصاف نیوز)ہفتہ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ۔
ہفتہ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہا۔
آج ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : مٹھی، لسبیلہ اورچھور میں 39ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
ہفتہ (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان ۔
مزید پڑھیں : پاکستان کے مختلف شہروں میں آج کے دن کے موسم کی تازہ ترین صورتحال جانیے


