Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

آج بروز پیر یکم دسمبر 2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اوصاف نیوز)پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردرہنے کا امکان ۔پنجاب اور خیبر پختونخواکےمیدانی علاقوں میں دھند / سموگ پڑنے کا امکان ۔

پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح / رات کے اوقات میں شدید سردرہنے کا امکان ۔پنجاب اور خیبر پختونخواکےمیدانی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں دھند / سموگ پڑنے کا امکان ۔

نوٹ: اگلے چند روز کے دوران شمالی علاقوں میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ۔ جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخواکےمیدانی علاقوں میں دھند میں بتدریج اضافہ متوقع۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک اور پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔تاہم پنجاب اور خیبر پختونخواکے چند میدانی اضلاع میں دھند/سموگ چھائی رہی۔

سکردومنفی11،لہہ منفی 09، گلگت منفی 07، قالات منفی 06،کوئٹہ، دیر، گوپس منفی04 اور استورمیں منفی03 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
اتوار(رات:)اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداورخشک رہا۔

پیر کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداورخشک رہنے کی توقع ۔
مزید پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

یہ بھی پڑھیں