Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

آج بروزجمعہ19 دسمبر 2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اوصاف نیوز)جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ۔جبکہ پنجاب اور بالائی سندھ کےمیدانی علاقوں میں دھند/سموگ چھائے رہنے کی توقع۔

جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بلو چستان کے چند اضلا ع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی توقع۔ پنجاب اور بالائی سندھ کےمیدانی علاقوں میں دھند/سموگ چھائے رہنے کی توقع۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداور مطلع جزوی ابر آلودرہا۔ پنجاب ، خیبر پختونخوااوربالائی سندھ کے میدانی اضلاع میں دھند /سموگ چھائی رہی۔

آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ ،گوپس منفی 03، بگروٹ اور اسکردو میں منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
جمعرات (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداور مطلع جزوی ابرآلود رہا۔

جمعہ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ۔
مزید پڑھیں: قاتلانہ حملے میں زخمی طلبہ تحریک کے رہنما عثمان ہادی انتقال کرگئے

یہ بھی پڑھیں