Search
Close this search box.
اتوار ,21 جون ,2026ء

لاہور سمیت پنجاب میں بادلوں کا راج، بارش کا کتنا امکان؟

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور میں صبح سے بادلوں نے آسمان کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں بادل بن برسے گزر جائیں گے جبکہ آئندہ دو سے تین روز تک موسم سرد اور خشک رہے گا۔

لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 7 اور زیادہ سے زیادہ 17 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔
مزیدپڑھیں:’ہانیہ عامر کے 2 نکاح ہوسکتے ہیں‘، معروف نجومی کی اداکارہ کی 2026 میں طلاق کی پیشگوئی

یہ بھی پڑھیں