اسلام آباد(اوصاف نیوز)جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان۔
جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔
آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی 07،اسکردومنفی 04 ، استورمنفی03 اور کالام میں 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
جمعرات (رات): اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک اورسرد رہنے کی توقع۔
جمعہ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ صبح/رات کے اوقات میں سرد رہنے کی توقع۔
مزید پڑھیں: آج بروز جمعہ 20 فروری 2026 سونے کی تازہ ترین قیمت