Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

آج بروزبدھ25 فروری 2026 موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اوصاف نیوز)بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ۔
جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کا امکان ۔ دن کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی توقع۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم پہاڑی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں سرد رہا۔

آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی 07،اسکردو منفی03، استور منفی02، گوپس 00، بگروٹ اورکالام میں 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

منگل (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہا۔

بدھ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ صبح/رات کے اوقات میں سرد رہنے کی توقع۔ دن کے درجہ حرارت 27سے 29 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ۔
مزید پڑھیں: آج بروزبدھ25 فروری 2026 چاندی کی تازہ ترین قیمت

یہ بھی پڑھیں