Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

آج بروز ہفتہ 28 فروری 2026 موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اوصاف نیوز)ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ۔ بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند اضلااع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔
ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کا امکان ۔ گلگت بلتستان میں چند مقامات پرمطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ میدا نی علا قوں میں دن کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی توقع۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں سرد رہا۔ صبح کے اوقات میں نارووال، سیالکوٹ میں صبح کے اوقات میں دھند چھائی رہی۔

آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی 07،اسکردو منفی 02، استوراور گوپس میں 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
جمعہ (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع۔

ہفتہ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ بعد از وپہر مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع۔دن کے درجہ حرارت 27سے 29 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ۔
مزید پڑھیں: شناختی کارڈ میں موجود مائیکرو چپ ختم، حکومت نے منظوری دیدی

یہ بھی پڑھیں