Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

آج بدھ11 مارچ2026 موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اوصاف نیوز)بدھ کے روز خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ،کشمیر ، اسلام آباداور خطہ پوٹھوہارمیں مطلع ابرآلود ر ہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔اس دوران چند مقامات پر تیز /موسلادھاربارش اور ژالہ باری کا بھی امکان ۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

بدھ کے روز خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ،کشمیر، اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہارمیں مطلع ابرآلود ر ہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔اس دوران چند مقامات پر تیز /موسلادھاربارش اور ژالہ باری کا بھی امکان ۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں سرد رہا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، اسلام آباد،خطہ پوٹھوہاراورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔

بارش (ملی میٹر) گلگت بلتستان: استور 36، بگروٹ 07، گلگت، بونجی اور چلاس 06، اسکردو 04، گوپس 01، خیبر پختونخوا: پاراچنار 30، کالام 17، پٹن 11، کاکول 08، چترال، بالاکوٹ اور بنوں 06، میر خانی 05، لوئر دیر، سیدو شریف اور چراٹ 04، دیر اور دروش 03، مالم جبہ اور باچا خان ائیرپورٹ 02، پشاور سٹی 01، کشمیر: گڑھی دوپٹہ 09، مظفرآباد سٹی 08، مظفرآباد ائیرپورٹ 07، راولا کوٹ 04، کوٹلی 01، پنجاب: مری 07، اٹک 04، اسلام آباد سٹی 02، اسلام آباد ائیرپورٹ 01۔

آج ریکارڈکئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: * مٹھی، شہید بینظیرآباد 41، چھور، دادو، ٹنڈو جام 39.

منگل (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ۔

بدھ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ۔
مزید پڑھیں: عمران خان عید سے پہلے رہا ہوجائیں گے: سلمان راجہ پر امید

یہ بھی پڑھیں