Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

موسم

سوات، گردونواح زلزلے سے لرزاٹھے، شدت 4.2 ریکارڈ

سوات(اوصاف نیوز) سوات اور اس کے اردگرد زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئےگئے ہیں۔تاہم زلزلے میں کوئی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ سوات اور گردونواح میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جبکہ ریکٹر اسکیل

مزید پڑھیں »

بالائی خیبرپختونخوا ، پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج شام آندھی چلنے اور بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالائی خیبرپختونخوا ، پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج شام آندھی چلنے اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چند مقامات پر موسلادھار بارش یا ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔ البتہ ملک کے

مزید پڑھیں »

پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزبدھ 28مئی 2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گزشتہ روز کشمیر ، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا ، اسلام آباد، پنجاب اورشمال مشرقی/جنوبی بلوچستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار

مزید پڑھیں »

پنجاب میں 27 سے 31 مئی کے دوران آندھی اور بارشوں کا الرٹ جاری

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے آندھی اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا، جس کے مطابق 27 سے 31 مئی کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی، گرد آلود ہوائیں اور بارش کی پیشگوئی

مزید پڑھیں »

27 سے 31 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(اوصاف نیوز)محکمہ موسمیات نے 27 سے 31مئی تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں سمیت جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر

مزید پڑھیں »

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج بروز پیر شام اور رات میں گلگت بلتستان ، کشمیر ، خیبرپختونخوا ، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار اور شمالی اور جنوب مشرقی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی اور جھکڑ چلنے کے ساتھ

مزید پڑھیں »

پنجاب، کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج بروز اتوارکےروز آند ھی /جھکڑ/گرج-چمک /ژالہ باری اور تیز/موسلادھار بارش کے باعث کمزور انفراسٹرکچر (بجلی کے کھمبے، درخت، گاڑیاں، سولر پینل وغیرہ) کو نقصان کا اندیشہ۔ ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور

مزید پڑھیں »

بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان ڈپریشن میں تبدیل،بھارت سےٹکرانے کو تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والا کم دباؤ کا نظام اب شدت اختیار کرتے ہوئے ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ ڈپریشن 17.1 ڈگری

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا :موسلادھار بارشوں، سیلاب نے تباہی مچادی، 5 افراد ہلاک

سڈنی (اوصاف نیوز)آسٹریلیا میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 150 مقامات پرفلڈ وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق آسٹریلیا میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے شدید تباہی ہوئی، جس سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ میں

مزید پڑھیں »