عیدالفطر پرموسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےخوشخبری سنادی
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں عید الفطر کے موقع پر شدید گرمی ہوگی یا پھر موسم بہتر رہے گا، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ لاہور سمیت پنجاب