سموگ کے ستائے شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی ، پنجاب کے اکثرعلاقوں میں بارش کا امکان
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب کے بیشتر علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے، جس سے سموگ اور دھند سے متاثرہ مکینوں کے لیے امیدیں روشن ہو گئی ہیں۔ ترجمان پی ڈی