Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

شوال المکرم کا چاند نظر نہیں آیا، 11 اپریل بروز جمعرات کو عیدہوگی

نئی دہلی (ویب ڈیسک)منگل کو ماہ شوال کا چاند نظر آنہیں آیا ہے ، جس کی وجہ سے 11 مارچ کو عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی ۔ ملک کی مختلف رویت ہلال کمیٹیوں نے 9 مارچ بروز منگل کو چاند دیکھنے کا اہتمام کیا اور اس کے بعد اعلان کیا کہ آج چاند نظر نہیں آیا ہے اور اب جمعرات کو عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی ۔ یعنی اس مرتبہ ملک میں 30 روزہ ہوگیا ۔
مزیدپڑھیں:کراچی: رمضان المبارک میں ڈکیتی کی 6780 وارداتیں، 20 شہری جاں بحق
مرکز رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد دہلی کی جانب کی سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا کہ آج 9 اپریل 2024 منگل کے روز ماہ شوال المکرم کا چاند نظر نہیں آیا ہے ۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عید الفطر 11 اپریل 2024، جمعرات کے روز ہے ۔

یہ بھی پڑھیں