Search
Close this search box.
پیر ,27 جولائی ,2026ء

2024 کے لیے دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز مسلم ملک کے نام

لاکھوں لوگ روزانہ ہوائی سفر کرتے ہیں، اس دوران انہیں ہوائی اڈے پر وقت گزارنے کا بھی تجربہ ہوتا ہے۔

لیکن دنیا کا بہترین ائیرپورٹ وہ ہے جہاں کئی گھنٹے گزارنے کے بعد بھی لوگ مزید کچھ وقت ٹھہرنا چاہتے ہیں۔

ایئر لائن کنسلٹنگ گروپ Skytrax نے 2024 کے لیے دنیا کے بہترین ہوائی اڈوں کی اپنی سالانہ فہرست جاری کی ہے جس میں ایک مسلم ملک کا ہوائی اڈہ پہلے نمبر پر ہے۔

 مزید پڑھیں:  ہر سال 59 لاکھ گدھے؟ آخر چین میں گدھوں کی اسقدر مانگ کیوں؟ کس مقصد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ؟دیکھیں

درحقیقت گزشتہ کچھ عرصے سے قطر اور سنگاپور کے درمیان دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کی جنگ جاری ہے۔

گزشتہ سال سنگاپور نے 12ویں بار دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز حاصل کیا تھا اور اس سال قطر کے حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں