Search
Close this search box.
پیر ,27 جولائی ,2026ء

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر امریکا کا رد عمل سامنے آ گیا

واشنگٹن: ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکا نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو پابندیوں کے ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتا ہے۔

 مزید پڑھیں:  پرانی گاڑی لاؤ ، نئی لے جاؤ،سوزوکی نےبڑی پیشکش کر دی

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی اور اس کے بڑے سرمایہ کاروں میں سے ایک ہے، امریکا بھی 20 سال سے پاکستان میں بڑا سرمایہ کار رہا ہے، ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا خطرہ ہے۔ تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دے سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی اقتصادی کامیابی دونوں ممالک کے مفاد میں ہے، امریکا ممکنہ پابندیوں کو نہیں دیکھ رہا، ہم اپنی شراکت داری جاری رکھنے کے منتظر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں