Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

جبوتی، تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی، 16 افراد ہلاک

جبوتی(نیوزڈیسک)افریقی ملک جبوتی کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی۔

اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین کے مطابق جبوتی میں کشتی اُلٹنے سے 16 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جبکہ 28 لاپتہ ہیں۔

مزیدپڑھیں:لاہور میں بارش، کرکٹرز بھی پیچھے نہ رہے ، چائے پینے ابرار احمد کے کمرے میں پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین نے مزید بتایا کہ کشتی میں بچوں سمیت 77 تارکین وطن سوار تھے۔

اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین کے مطابق جبوتی میں کچھ روز پہلے بھی کشتی الٹنے سے 38 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں