Search
Close this search box.
منگل ,28 جولائی ,2026ء

افغان طالبان کے قافلے پر آئی ڈی دھماکہ، 6 افراد جاں بحق، 14 زخمی

کابل (نیوزڈیسک)افغانستان کے ولایت بدخشاں کے مرکزی شہر فیض آباد میں افغان طالبان کی ملٹری کانوائے پرآئی ڈی دھماکہ ہوا جس میں 6 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے ، ابتدائی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کا ملٹری قافلہ صبح 10 بجے اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھا کہ اچانک دھماکہ ہوگیا جس سے 6 طالبان اہلکار جاں بحق ہوگئے اور 14 زخمی ہیں  جنہیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا۔
نجکاری کمیشن نے نجکاری کا 5 سالہ پروگرام ترتیب دیدیا

یہ بھی پڑھیں